Rooz Gunah Karta Hon Wo Chupata hia روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے




روز گناہ کرتا ہوں وہ  چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے وہ مشھور اپنی رحمت سے


That day, he hides his mercy sin
In his practice he made ​​popular by His mercy





یوں نہ کھنچ اپنی طرف مجھے بے قرار کر کے





یوں نہ کھنچ اپنی طرف مجھے بے قرار کر کے
ایسا نہ ہو کہ خود سے بھی بچھڑ جاؤں اور تم کو بھی نہ ملوں


I do not get sucked by the eager and
Do not do it yourself and you do not see the separated






چاہنے والے بھی بڑے نصیب سے ملتے ہیں




چاہنے والے بھی بڑے نصیب سے ملتے ہیں
تم یہ بات تسلیم کروگے میرے بچھڑ جانے کے بعد

See also big fans of destiny
You'll recognize it after I lost




ہم غریب اچھے ہیں دنیادار لوگو سے وصی




ہم غریب اچھے ہیں دنیادار لوگو سے وصی
ہم اپنے خواب ضرور توڑتے ہیں کسی کا دل نہیں 

We poor people are good with earthy Wasi
One's heart must not break our dreams




اتنے کہاں مصروف ہو گنے ہو تم




اتنے کہاں مصروف ہو گنے ہو تم
دل دکھانے بھی نہیں اتے تم






ہوتا ہے اپنی آنکھ کا آنسو بھی بیوفا




ہوتا ہے اپنی آنکھ کا آنسو بھی بیوفا
وہ بھی نکلتا ہے تو کسی اور کے لیے


There is a tear in your eye disloyal
If he goes to another





مار دو جان سے کوئی غم نہیں، پر یہ سزا مت دو




مار دو جان سے کوئی غم نہیں، پر یہ سزا مت دو
ہمارے سامنے بیٹھ کر ہم کو تم اجنبی سے لگو


Kill a sad life, but do not punish
We look at you sitting in front of us strangers







اقبال عشق نے تیرے سب بل نکال دیے




اقبال عشق نے تیرے سب بل نکال دیے
مدت سے آرزو تھی سیدھا کرے کوئی


Iqbal love all your effort paid off
Had no wish to straighten period












مجھ کو ہی کیوں دیتے ہو پیار کا الزام ؟





Hum Hi Ko Kyn Dety Ho Pyar Ka Ilzaam
Kbhi khud se bhi pocho itny pyary kyn ho?

Why do you accuse me of love
You also ask yourself why so cute?













Phir Un Ki Gali me Pohnchy Ga




Phir Un Ki Gali me Pohnchy Ga phir sahoo ka sajda karyga
es dil pe bharosa kon kary har rooz musalman hota hia


Then their street would then prostrate for forgetfulness would
Who rely on the Heart is a daily













Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...